Allama Iqbal Open Univeristy Islam Abad

AIOU ADMISSION OPEN

Admission Open  For Semester Spring 2023 Find Prospectus

Sale Point Semester Spring 2023.Admission open for Matric ,Intermediate ,Dars-e-Nizami,FA opens Courses,Matric Open Courses,Certificate Courses,Internet Course like Amazone,Alibaba,Facebook and many more admission open in AIOU.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد داخلہ بہار 2023

آخری تاریخ: 21 فروری 2023

( انٹر میڈیٹ (ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ) Intermediate

ایف اے جنرل

آئی کام

ایف اے درس نظامی (ثانویہ خاصہ )

ایف اے اوپن کورسز

میٹرک (سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ)

Matric (General)

میٹرک درس نظامی (ثانویہ عامہ )

میٹرک اوپن کورسز

 

ALP-Middle Tech مڈل ٹیک

وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اشتراک سے،اے ایل پی  مڈل ٹیک پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام بڑے  بچوںاور ان نوجوانوں کے لئے ہیں  جو کسی وجہ سے سکول کی تعلیم حاصل نہ کر سکے۔ اپنی ضروری تعلیم کو نسبتا کم وقت میں مکمل کرنے کے لئے اس پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ فاصلاتی نظام کے تحت ٹیکنالوجی کی مد سے خلوط ذرائع سے تعلیم دی جائے گی ۔ ابتدائی طور پر یہ پروگرام مخصوص شہروں میں پیش کیا جا رہا ہے۔ مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

 

Certificate Courses سرٹیفکیٹ کورسز

 

Arabic Teachers Training Course (ATTC)

Certificate "IMAM & KHATEEB

(E-Commerce Skills & Online Courses (Offered in Collaboration with BF Technologies |

Virtual Assistant (Wholesale) - Amazon

Virtual Assistant (Private Label)-Amazon

Virtual Trader - Alibaba

Shopify Drop Shipping

Facebook Executive Marketing

Virtual Store Manager – Daraz

Financial Assistance

یو نیورسٹی متحق طلباء وطالبات کو فیس کی ادائیگی کے لئے پالیسی کے مطابق مالی معاونت فراہم کرتی ہے۔ جیل کے قیدیوں ، ٹرانسجنڈر اور مخصوص معذوری کے حامل افراد کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔ اس صورت میں داخلہ

اس کے علاوہ گلگت بلتستان، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے رہائی طلبہ کو میٹرک میں مفت تعلیم مہیا کی جاتی ہے۔ مالی معاونت حاصل کرنے کے لئے متعلقہ ریجنل آفس سے رابطہ کریں۔

ONLINE ADMISSION FORMS

میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے پراسپیکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر نیچے لنک دیا گیا ہے ۔

پر بھی موجود ہے۔ا میدوار مجوزہ طریقہ کار کے تحت داخلہ فارم جمع کراسکتا ہے ۔https://online.aiou.edu.pk

فارم پرنٹ کر کے یونیورسٹی بھیجوانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے پروگرام

یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے تحت اب دنیا بھر میں رہنے والے اور سیز پاکستانی سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (میٹرک)، ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (ایف اے جنرل ) اور آئی کام (ICom) میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ ان پروگرامز کو یو نیورسٹی آن لائن مینجمنٹ سٹم کے تحت پیش کر رہی ہے۔ اس میں طالب علم اپنی اسائمنٹ آن لائن جمع کروا سکتے ہیں ۔ اور امتحانات بھی آن لائن سٹم کے تحت ہونگے۔ پراسپیکٹس اور داخلہ فارم ویب سائٹ https://online.aiou.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزید تفصیلات کے لئے 92519250175 ,92519057165+ :Phone

Email:overseas@aiou.edu.pk

پراسپیکٹس داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کے لیے ہدایات

بہار 2023 میں پیش کئے جانے والے تمام پروگرام کے داخلہ فارم اورپر اپیکٹس اسلام آبادمیں یونیورٹی کے مین کیمپس، علاقائی کیمپسز اوررابطہ دفاتر اور ملک بھرمیں قائم کردہ سیل پوائنٹ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

سیل پوائنٹس کی معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔طلبا کوABL,MCB,UBL اور FWBکی کسی بھی برانچ میں جمع کروانا ہوگی۔

طلبا جاز کیش ،ایزی پیسہ اور یوفون کی موبائل ایپ سے بھی فیس   جمع کراسکیں گے۔ تفصیل کے لئے پر الیکٹس ملاحظہ فرمائیں۔

https://enrollment.aiou.edu.pkویب سائیٹ جاری طلبا و طالبات یونیورسٹی پر آن لائن انرولمنٹ کر کے فیس بذریعہ چالان) نامزد جنک برانچز یا او پر دیے گئے طریقہ کار کے مطابق مقررہ تاریخ تک جمع کروائیں۔ چالان فارم کی کاپی اپنے پاس سنبھال کر رکھیں۔

4۔ فیس چالان کے ساتھ یو نیورٹی کا ایڈریس لیبل لگا ہوا ہے اسے چالان سے الگ کر لیں۔ چالان کی یونیورٹی کاپی کو اپنے کمل شدہ داخلہ فارم اور دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ لف کریں اور کسی لفافے میں ڈال کر چالان فارم سے جدا کیا ہوا ایڈریس لیبل اس پر چسپاں کر دیں۔ یہ لفافہ اپنے قریبی پوسٹ آفس میں جا کر رجسٹری کروائیں اور رسید حاصل کریں۔ واضح رہے کہ آپ کو رجسٹری کے پیسے پوسٹ آفس کو نہیں دینے یہ پیسے پہلے ہی یونیورسٹی پوسٹ آفس کو دے چکی ہے۔

PID(I)4345-D/22

نوٹ : ٹیچر ٹرینگ پروگرامز

(Associate Degree) بی ۔اے

(ODL Mode) بی ایس

پروگرامز کے داخلے یکم مارچ 2023 سے شروع ہونگیں

نوٹ

داخلہ فیس صرف بینک چالان ،جازکیش ،ایزہ پیسہ اور یوفون کی موبائل ایپ سٹرنگ، اریٹیلر ایجنٹ، فرنچائزز اور موبی لنک ، ٹیلی نار، یو بینک کی برانچز کے ذریعے قبول کی جائے گی۔ چیک بینک ڈرافٹ اپے آرڈر قابل قبول نہیں ہونگے۔

 

ڈائریکٹر شعبہ داخلہ (سید ضیاء الحسنین ) ای میل: adms@aiou.edu.pk] ہیلپ لائن: 468 112 111 (051)| ویب سائٹ https://aiou.edu.pk

Allama Iqbal Open Univeristy Islam Abad
Allama Iqbal Open Univeristy Islam Abad


Previous Post Next Post